اپ ڈیٹس
  • 341.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سموگ کنٹرول کرنے کیلئے حکمت عملی، فوگ کینن اور فیول سیل پوائنٹس کی نگرانی

16 Nov 2024
16 Nov 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے سموگ کنٹرول کرنے کی جدید حکمت عملی تیار کر لی۔

پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ سموگ کو کنٹرول کرنے کی استعداد کار بڑھانے کا فیصلہ کر لیا، حکمت عملی کے مطابق ایئر کوالٹی مانیٹرنگ سسٹم کو جدید بنایا جائے گا، سموگ کنٹرول کے منصوبوں کیلئے 5 ارب 38 کروڑ 10 لاکھ روپے کی منظوری دی جائے گی، فوگ کینن اور فیول سیل پوائنٹس کی بھی کڑی نگرانی کی جائے گی۔

دستاویز کے مطابق ہائی اے کیو آئی علاقوں میں فوگ کینن نصب کی جائیگی، فوگ کینن کی مدد سے فضا کو صاف کرنے میں مدد ملے گی، چھوٹے فوگ پارٹیکلز سے فضا کو بآسانی صاف کیا جا سکے گا۔

جدید حکمت عملی کے ذریعے ناقص فیول سے بننے والے زہریلے دھویں کو کنٹرول کیا جائے گا، گاڑیوں کے اخراج کی جانچ پڑتال بھی بڑھائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے