اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج فیصلہ کن ہو گا: سینیٹر علی ظفر

15 Nov 2024
15 Nov 2024

(لاہور نیوز) رہنما تحریک انصاف علی ظفر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا احتجاج فیصلہ کن ہو گا۔

دنیا نیوز کے پروگرام’’ٹونائٹ ود ثمر عباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ بانی کے اعلان کے بعد احتجاج کے حوالے سے کوئی کنفوژن نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ احتجاج فیصلہ کن ہوگا، بشریٰ بی بی بانی پی ٹی آئی  کی رہائی کے لیے کوشش کر رہی ہیں، بشریٰ بی بی سیاست نہیں کر رہی، عمران خان کی اہلیہ مشاورتی عمل میں شامل ہیں۔

سینیٹر علی طفر کا مزید کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کے پاس کوئی سیاسی عہدہ نہیں ہے، فائنل کال کا مطلب احتجاج کا تسلسل جاری رہے گا، اسلام آباد میں کہاں احتجاج ہو گا ابھی نہیں بتا سکتا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے