اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 346.00 زندہ مرغی
  • 501.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ باڈی بلڈنگ: کوئٹہ کے بلال نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دیکر طلائی تمغہ جیت لیا

15 Nov 2024
15 Nov 2024

(لاہور نیوز) ورلڈ باڈی بلڈنگ مقابلوں میں کوئٹہ کے سید بلال نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا۔

کوئٹہ ایئرپورٹ پہنچنے پر محکمہ کھیل وثقافت کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد آصف لانگو، عزیز اقارب اور شائقین نے انکا استقبال کیا۔ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سید بلال کا کہنا تھا کہ ورلڈ گولڈ میڈل جیتنے پر انتہائی خوشی ہے، ملکی سطح پر یہ ٹائٹل پہلی بار حاصل کیا، یہ کامیابی پاکستان اور بلوچستان کی کامیابی ہے، بھارتی باڈی بلڈر جو دوبار گولڈ میڈلسٹ جیتا تھا اس مرتبہ اس کو بھی شکست دے دی۔

سید بلال نے بتایا کہ بھارتی حریف کا مؤقف تھا کہ یہ کامیابی آپ ڈیزرو کرتے ہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اس فائٹ کے لئے تعاون کیا اگر حکومت کی جانب سے اسی طرح تعاون ملتا رہا تو مستقبل میں مزید ٹائٹل جیتیں گے۔

سیدبلال کا کہنا تھا کہ عالمی مقابلہ جیتنے کے لئے دبئی میں ٹریننگ لینی ہوگی حکومت اگر سپورٹ کرے تو یہاں میں کلب بنا کر یہاں کے کھلاڑیوں کو تربیت دے سکتا ہوں، بلوچستان کے کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے