اپ ڈیٹس
  • 339.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

بابا گرو نانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات، سیف سٹی کے انتظامات مکمل

15 Nov 2024
15 Nov 2024

(لاہور نیوز) بابا گرو نانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات کے موقع پر سیف سٹی نے انتظامات مکمل کر رکھے ہیں۔

لاہور سیف سٹیز ہیڈکوارٹر سے ننکانہ صاحب سیف سٹی کیمروں کی سینٹرلائز مانیٹرنگ جاری ہے، ننکانہ صاحب سیف سٹی سینٹر سے 7 بڑے گردواروں کی کیمروں سے سرویلنس کی جا رہی ہے، گردواروں اور سکھ یاتریوں کی سکیورٹی کیلئے 145 سے زائد کیمروں سے مانیٹرنگ جاری ہے، پولیس کمیونیکیشن افسران اور قانون نافذ کرنے والے ادارے 24/7 ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔

ترجمان سیف سٹیز کا کہنا ہے کہ سکھ یاتریوں کو ننکانہ صاحب میں 5 مختلف مقامات پر وزیراعلیٰ مریم نواز "فری وائی فائی" کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے، ننکانہ صاحب پولیس کو موبائل ویڈیو سرویلنس کیلئے 30 جدید ہینڈ سیٹ فراہم کئے گئے ہیں۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ مرکزی گردوارے کے داخلی و خارجی راستوں سمیت 2 کلومیٹر ریڈیس تک کمیونیکیشن چینل تیار کیا گیا ہے، سیف سٹی کی ٹیکنیکل اور مانیٹرنگ ٹیم گراؤنڈ فورس کی مدد کیلئے ہمہ وقت موجود ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے