اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ماحولیاتی تبدیلی پاکستان کیلئے بڑا چیلنج، سیلاب سے اربوں ڈالر کا نقصان ہوا: عطا تارڑ

15 Nov 2024
15 Nov 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی پاکستان کیلئے بہت بڑا چیلنج ہے، سیلاب کی وجہ سے پاکستان کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ  نے باکو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان سمیت بہت سے ملکوں کو مشکلات ہیں، آنے والی نسلوں کا مستقبل خطرے میں ہے، ترقی یافتہ ملکوں کو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے ترقی پذیر ملکوں سے وعدے پورے کرنے چاہئیں۔

عطا تارڑ  نے مزید کہا کہ بلوچستان کی باشعور خواتین پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، بلوچستان کی تعلیم یافتہ خواتین کو حکومت کی بھرپور حمایت حاصل ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے