اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کا 18 دسمبر سے کراچی میں آغاز

13 Nov 2024
13 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کا 18 دسمبر سے کراچی میں آغاز ہوگا۔

سندھ ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے صدر فیڈریشن علیم آغا نے کہا ہے کہ پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، یہ چیمپئن شپ پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اورسندھ ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے 18 سے 25 دسمبر تک کراچی میں منعقد ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے، چیمپئن شپ میں دس کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں، جن میں اوپن سنگلز، سینئرز،گرینڈ ماسٹرز، ایمچور گرینڈ، ڈبلز، انڈر24، لیڈیز، فور مینز ٹیم، ڈیف اور میڈیا کی کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں۔چیمپئن شپ کے سیمی فائنل 24 دسمبر کو اور فائنل مقابلے 25 دسمبر کو کھیلے جائیں گے جن کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے