اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ملک میں پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر، پی ٹی آئی دور میں ترقی کا پہیہ روکا گیا: احسن اقبال

13 Nov 2024
13 Nov 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں ترقی کا پہیہ روکا گیا، ملک میں پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ مستقبل کو بہتر بنانے کے لیے منصوبہ بندی ضروری ہے، 2013 میں 18 ،18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوتی تھی۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی نے کہا کہ سی پیک جیسے تاریخی منصوبے پاکستان میں لے کر آئے، تبدیلی کے سفر میں تاریخی منصوبوں کی نفی شروع کر دی گئی۔

احسن اقبال نے کہا کہ جس ملک میں پالیسیوں کا تسلسل نہیں ہوگا وہاں تہجد گزار بھی فیل ہو جائیں گے، ملک میں امن و استحکام، پالیسیوں میں تسلسل بہت ضروری ہے، پالیسیوں کے تسلسل کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔

وفاقی وزیر  نے کہا کہ ملکی استحکام امن سے مشروط ہے، پی ٹی آئی کے دور میں ترقی کا پہیہ روکا گیا اس وقت سٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے