اپ ڈیٹس
  • 334.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پاکستان میں سکھوں، ہندوؤں کو اپنی پہچان دی، آئینی عہدوں پر بھی فائز رہے: گورنر پنجاب

12 Nov 2024
12 Nov 2024

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سکھوں اور ہندوؤں کو اپنی پہچان دی ہوئی ہے اور وہ پاکستان کے آئینی عہدوں پر بھی فائز رہے ہیں۔

گورنر ہاؤس میں آئے ہوئے سکھ یاتریوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے آپ یہاں گورنر ہاؤس میں آئے، پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سکھ یاتریوں کو عزت دی ہے۔

سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ آپ سب یہاں آئے ہیں یہ سب آپ نے ہندوستان میں جا کر بتانا ہے کہ پاکستان میں کس طرح سے آپ کو پیار ملا، گورنر پنجاب نے کہا کہ کھیلوں کی جہاں بات ہوتی ہے پاکستان نے ہمیشہ قربانی دی ہے، جب بھی پاکستان کو ہندوستان نے بلایا پاکستان ہمیشہ وہاں گیا، مشکل ہوتا ہے کھیلنا وہاں پر لیکن ہم گئے۔

سردار سلیم حیدر خان  نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں اگر انڈیا نہیں آئے گا تو یہ اچھا امیج نہیں جائے گا دنیا میں، چیمپئنز ٹرافی میں انڈیا کو آنا چاہئے، کھیلوں کے ذریعے ہی امن آتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے