اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سپیکر ملک محمد احمد خان سے لاڈز لا کالج کے طلبہ کی پنجاب اسمبلی میں ملاقات

12 Nov 2024
12 Nov 2024

(لاہور نیوز) سپیکر ملک محمد احمد خان سے لاڈز لاء کالج کے طلبہ نے پنجاب اسمبلی میں ملاقات کی۔

ملاقات میں طلبہ کو پنجاب اسمبلی کی کارروائی، کمیٹی سسٹم اور ایوان میں ہونے والی قانون سازی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، سپیکر ملک محمد احمد خان  نے کہا کہ پارلیمنٹ جمہوریت کا اہم ستون ہے، قانون سازی کے عمل میں نوجوان نسل کا آگاہی حاصل کرنا ضروری ہے، پارلیمان عوام کی آواز ہے۔

ملک محمد احمد خان نے کہا کہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم لوگوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے قوانین بنائیں، قانون سازی کا عمل نہایت شفاف اور منظم ہوتا ہے جس میں ہر رکن کی شمولیت کو یقینی بنایا جاتا ہے، دورے کا مقصد طلبہ کو قانون سازی کے عمل سے آگاہ کرنا اور ان میں پارلیمانی فہم و ادراک پیدا کرنا تھا تاکہ وہ مستقبل میں بہتر رہنمائی اور خدمت کے قابل ہو سکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے