اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

آئینی بنچز کے سامنے مقدمات سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ

12 Nov 2024
12 Nov 2024

(لاہور نیوز) سپریم کورٹ میں آئینی بنچ نے مقدمات سماعت کے لیے مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

سپریم کورٹ میں آئینی مقدمات اور بنچز کی تشکیل کے معاملے پر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں ججز کمیٹی کا اجلاس ہوا، یہ اجلاس جسٹس جمال مندوخیل کی چین سے واپسی کے بعد بلایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر ٹیلیفون پر کمیٹی میٹنگ میں شریک ہوئے جب کہ میٹنگ میں پہلے آنے والی درخواستوں کا جائزہ لیا گیا، آئینی بنچ کی ججز کمیٹی کی میٹنگ ایک گھنٹے تک جاری رہی جس میں آئینی بنچ کے سامنے مقدمات سماعت کے لیے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ میں آئینی بنچز 14 نومبر سے سماعت کا آغاز کریں گے اور ہر درخواست کو اس کی باری پر لگایا جائے گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے