اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آسٹریلیا میں 22 سال بعد شاہینوں کی شاندار پر فتح پر راشد لطیف کا ردعمل بھی سامنے آگیا

11 Nov 2024
11 Nov 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی راشد لطیف کا کہنا ہے کہ کپتان اچھا مل جائے تو ٹیم گراؤنڈ میں پرفارم کرتی ہے۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں آسٹریلیا میں 22 سال بعد پاکستان ٹیم کی جانب سے ون ڈے سیریز جیتنے پر راشد لطیف  کا کہنا تھا کہ  کہ اس جیت میں کئی چیزوں کا کردار تھا۔ جب کپتان اچھا مل جائے تو ڈریسنگ روم میں ٹیم بن کر جاتی اور گراؤنڈ میں پرفارم کرتی اور ہمیں یہ چیز نظر آرہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس جیت میں کپتانی، کھلاڑیوں کی سلیکشن اور پچز کی کنڈیشن سب کا عمل دخل رہا۔راشد لطیف کا کہناتھا کہ باولرز اور بیٹرز نے توقعات سے بڑھ کر پرفارم کیا، آسٹریلوی کھلاڑی جو وہاں کی پچز کو جانتے تھے انہیں آؤٹ کرنا اور ان کے خلاف اچھی بیٹنگ کرنا پاکستان کی کرکٹ کے لیے خوش آئند ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے