اپ ڈیٹس
  • 334.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حارث رؤف ایک وکٹ کے فرق سے وقار یونس کا ریکارڈ برابر کرنے میں ناکام

10 Nov 2024
10 Nov 2024

(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کیخلاف تین میچز کی ون ڈے سیریز میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف محض ایک وکٹ کے فرق سے وقار یونس کا ریکارڈ برابر نہ کر سکے ۔

پرتھ میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم نے آسٹریلیا کو محض 31.5 اوورز میں 140 رنز پر پویلین روانہ کیا، اس میچ میں فاسٹ بولر حارث رؤف نے 7 اوورز میں 24 رنز دیکر 2 شکار کیے تاہم وہ لیجنڈری فاسٹ بولر وقار یونس کا ریکارڈ برابر کرنے سے محض ایک وکٹ سے محروم رہ گئے۔

تین میچز کی ون ڈے سیریز میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 11 وکٹیں نیوزی لینڈ کے خلاف وقار یونس نے 1990 میں حاصل کی تھی، اسکے بعد حارث رؤف نے اس سیریز میں آسٹریلیا کیخلاف 10 وکٹیں لی ہیں اور دوسرے نمبر پر آگئے۔

حارث کے علاوہ سعید اجمل 2012 آسٹریلیا، نسیم شاہ 2022 میں نیدرلینڈز اور عمر گل سری لنکا کیخلاف 2009 میں دس دس وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے