اپ ڈیٹس
  • 332.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

اقبالؒ کی شاعری عمل اور خود شناسی کی لازوال دعوت ہے: وزیراعظم

09 Nov 2024
09 Nov 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ علامہ اقبالؒ کی شاعری عمل اور خود شناسی کی لازوال دعوت ہے۔

مفکرِ پاکستان علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کے 147 ویں یومِ پیدائش پر پیغام میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ علامہ محمد اقبالؒ ایک صاحب بصیرت شاعر، فلسفی اور بلند پایہ شخصیت تھے۔

انہوں نے کہا کہ علامہ اقبالؒ کے افکار اور تحریروں نے نہ صرف برصغیر بلکہ دنیا پر گہرا اثر ڈالا، اقبال کے فلسفے نے برصغیر کے مسلمانوں کو متحد کر کے ایک علیحدہ وطن کاخواب دیا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں مزید کہا ہے کہ پاکستان کا قیام مصورِ پاکستان کے تصور سے آیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے