اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سموگ: قائداعظم ٹرافی کے میچز دوسرے شہروں میں منتقل

09 Nov 2024
09 Nov 2024

(ویب ڈیسک) لاہور میں سموگ کی وجہ سے قائداعظم ٹرافی کے میچز بھی متاثر ہوگئے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لاہور کے میچز دوسرے شہروں میں منتقل کردیے۔

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں سموگ نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں، پنجاب میں قائداعظم ٹرافی گروپ سی کے لاہور، ملتان اور شیخوپورہ میں ہونے والے شیڈول میچز ہری پور، صوابی اور آزاد کشمیر کے علاقے میرپور منتقل کردیے گئے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے میچز منتقلی کا فیصلہ کھلاڑیوں کی صحت کے پیش نظر کیا ہے، سموگ کی صورتحال بہتر ہونے پر میچز دوباره پنجاب میں کرانے پر غور ہوگا۔

پنجاب حکومت نے سموگ کی وجہ سے آؤٹ ڈور کھیلوں کو روکنے کا فیصلہ کر رکھا ہے جبکہ پی سی بی نے ٹیموں کو ری شیڈول پروگرام سے آگاہ کردیا ہے۔

واضح رہے کہ لاہور، ملتان اور شیخوپورہ میں شیڈول میچز کو دوسرے شہروں میں منتقل کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے