اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا عوامی مقامات پر 17 نومبر تک گرین لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

08 Nov 2024
08 Nov 2024

(لاہور نیوز) سموگ پر قابو پانے کے لئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔

پنجاب حکومت نے آج سے 17 نومبر تک عوامی مقامات پر بھی گرین لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا، پبلک اور پرائیویٹ پارکس، زو اور پلے گراؤنڈ میں عوام کا داخلہ بند کیا جائے گا، تاریخی مقامات، مقبرہ جات، جوائے لینڈ کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور ملتان ڈویژن میں فیصلہ نافذ العمل ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے