اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

رکی پونٹنگ کا بابراعظم کو فارم میں واپسی کیلئے معروف بھارتی کرکٹر کو فالو کرنے کا مشورہ

07 Nov 2024
07 Nov 2024

(ویب ڈیسک)سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے بابراعظم کوفارم میں واپس آنے کے لیے ویرات کوہلی کا طریقہ کار دیکھنے کا مشورہ دیدیا۔

آئی سی سی ریویو میں اظہار خیال کرتے ہوئے رکی پونٹنگ نے کہا کہ بابراعظم کوایسا راستہ نکالنا چاہیے کہ فارم میں واپس آکرٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنائیں۔ بابر کو فارم کی بحالی کے لیے ویرات کوہلی والا طریقہ اپنانا چاہیے۔ ویرات نے تب اپنے آپ کو تروتازہ کرنے کے لیے کرکٹ سے وقفہ لیا تھا اور بابر کو بھی کچھ عرصے کےلیے کرکٹ سے دوری اختیارکرنی چاہیے۔

پاکستان کی مسلسل کپتان کی تبدیلی پر بات کرتے ہوئے سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ پی سی بی مسلسل کپتان تبدیل کررہا ہے، ایک دن شاہین پھر بابر اور اب رضوان کپتان ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وائٹ بال کرکٹ میں بہت ساری تبدیلیاں کی گئیں، آپ اس طرح کے عدم استحکام کو نہیں دیکھنا چاہتے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے