اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس کس خطرناک بیماری میں مدد گار ہیں؟ماہرین کی اہم تحقیق سامنے آگئی

06 Nov 2024
06 Nov 2024

(ویب ڈیسک) ماہرین کا کہنا ہے کہ مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس میں موجود اومیگا 3 اور اومیگا 6 فیٹی ایسڈز لوگوں کو کینسر سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔

محققین نے تحقیق میں پایا کہ اومیگا 3 کی اعلی سطح کے ساتھ مطالعہ کے شرکاء میں بڑی آنت، معدہ، پھیپھڑوں اور دیگر نظام ہاضمہ کے کینسر کی شرح کم تھی۔اسی طرح اومیگا 6 کی اعلی سطح 14 مختلف کینسروں کی شرح کو کم کرنے کا باعث بنی جن میں دماغ، میلانوما، مثانہ اور بہت کچھ شامل ہے۔

 تحقیق کے سرکردہ محقق  پروفیسر نے کہا کہ  نتائج بتاتے ہیں کہ اوسط فرد کو اپنی خوراک میں ان فیٹی ایسڈز کو زیادہ سے زیادہ حاصل کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔ واضح رہے کہ مچھلی کےتیل کے سپلیمنٹس  کی ریسرچ 253,000 سے زیادہ شرکاء کے ڈیٹا پر انحصار کرتی ہے، اس پروجیکٹ کے ایک حصے کے طور پر شرکاء نے غذائی سوالنامے پُر کیے اور کئی دہائیوں تک ان کی صحت کا جائزہ لیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے