اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان روانہ

06 Nov 2024
06 Nov 2024

(لاہور نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان روانہ ہو گئے۔

وزیراعظم گلگت کے ضلع غذر میں ببر گاؤں میں 2022 کے سیلاب کے باعث تباہ ہونے والے مکانوں کی جگہ متاثرین کے لئے خصوصی طور پر تعمیر شدہ نئے گھروں کا افتتاح کریں گے۔

اس کے علاوہ وزیراعظم شہباز شریف متعدد ترقیاتی منصوبوں بالخصوص نلتر ایکسپریس وے، گریٹر واٹر سپلائی ہنزہ، عطاباد میں 54 میگاواٹ کے پن بجلی کے پلانٹ اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کے سنگ بنیاد و افتتاح کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے