اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ججزکی تعداد بڑھانا سپریم کورٹ و ہائیکورٹ بار کا بھی مطالبہ تھا: بیرسٹر عقیل

04 Nov 2024
04 Nov 2024

(لاہور نیوز) مشیر برائے قانون وانصاف بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ ججزکی تعداد بڑھانا سپریم کورٹ وہائی کورٹ بارکا مطالبہ تھا۔

دنیا نیوز کے پروگرام ’’دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل کا کہنا تھا کہ تمام سروسز چیفس کی مدت ملازمت کو پانچ سال کیا گیا ہے، حکومت نے جو کرنا تھا وہ کر لیا۔

انہوں  نے کہا کہ ججز کی تعداد بڑھنے سے عام آدمی کو انصاف ملے گا، ججزکی تعداد بڑھانا سپریم کورٹ وہائی کورٹ بارکا بھی مطالبہ تھا۔

ایک سوال کے جواب میں مشیر قانون و انصاف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی دور میں طالبان کو لا کر بسایا گیا، ملک آج اسی غلطی کا خمیازہ بھگت رہےہیں ،ہم  نے مولانا فضل الرحمان کو دھوکہ نہیں دیا، جو کام سادہ اکثریت سے کر سکتے ہیں وہ کریں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے