اپ ڈیٹس
  • 322.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملے کا مقدمہ درج، تحقیقات کا آغاز

04 Nov 2024
04 Nov 2024

(ویب ڈیسک) مڈل ٹیمپل ان لندن کے باہر 29 اکتوبر کو پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی پر دھاوا بولنے کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق برطانوی پولیس  نے مقدمہ درج کر کے معاملے کی باضابطہ تحقیقات کا آغاز کر دیا، معاملے کو برطانیہ کے اعلیٰ ترین سفارتی حکام کے ساتھ اٹھائے جانے کے بعدمقدمہ درج کیا گیا ہے۔

دوسری جانب سفارتی ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ سفارتی گاڑی میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور انکی اہلیہ سوار تھے، معاملے کی تحقیقات مقامی قوانین کے مطابق کی جائیں گی۔

واضح رہے کہ 29اکتوبر کو سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر مڈل ٹیمپل میں پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے حملہ کیا گیا، قاضی فائز عیسیٰ اہلیہ سمیت جس گاڑی میں سوار تھے وہ پاکستانی سفارت خانے کی تھی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے