اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے بلاوجہ استعمال سےطرح طرح کی بیماری سامنے آنے لگیں

02 Nov 2024
02 Nov 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر ضروری استعمال سے مختلف بیماریاں سامنے آنے لگیں۔

وفاقی وزارت صحت نے قومی اسمبلی میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں 51 فیصد سے زائد افراد اینٹی بائیوٹک ادویات از خود خرید کر استعمال کرتے ہیں۔وفاقی وزارت صحت کا کہنا ہےکہ پاکستان اینٹی بائیوٹک ادویات استعمال کرنے والے چند بڑے ممالک میں شامل ہیں جبکہ اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر ضروری استعمال سے پاکستان میں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ، ایم ڈی آر ٹی بی اور دیگر بیماریاں سامنے آئیں ہیں۔

حکام نے مزید بتایا کہ اتائیوں کی جانب سے اینٹی بائیوٹک ادویات کا بے تحاشہ استعمال بھی اینٹی مائکروبیل ریزسٹنس کی بڑی وجہ ہے، کوالیفائیڈ ڈاکٹرزکی جانب سے بھی اینٹی بائیوٹک ادویات غیرضروری طورپرتجویزکرنا اینٹی مائکروبیل ریزسٹنس کا سبب ہے۔حکام کے مطابق اس کے علاوہ پولٹری اور لائیو اسٹاک میں بھی اینٹی بائیوٹک ادویات کا بے تحاشہ استعمال کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے