اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کونسے پھل سردیوں میں قوت مدافعت میں اضافہ کرتے ہیں؟ماہرین نے بتا دیا

02 Nov 2024
02 Nov 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے موسم سرما میں قوت مدافعت میں اضافہ کرنے والوں پھلوں سے متعلق بتا دیا۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ سردیوں میں دیسی گھی کو صحت کیلئے فائدے مند سمجھا جاتا ہے اور سردیوں میں اس کا استعمال آپ کے جسم کو گرمائش فراہم کرتا ہے، اس کے علاوہ دیسی گھی آپ کے جسم کو نقصان بھی نہیں پہنچاتا اور یہ بآسانی ہضم بھی ہوجاتا ہے۔اسی طرح ہڈیوں کے مرض میں مبتلا افراد کیلئے کھجور کا انتخاب بہترین ہوگا کیونکہ کھجور وٹامنز، منرلز اور فائبر کا خزانہ ہے۔

ماہرین نے مزید کہا کہ گڑ قدرتی میٹھا ہے جسے سردیوں میں گنے کے رس سے تیار کیا جاتا ہے، گڑپھیپھڑوں کو صاف کرنے میں بھی اپنا کردار ادا کرتا ہے اور سردی لگنے سے بھی بچاتا ہے لیکن اگر آپ اپنی قوت مدافعت کو بڑھانا چاہتے ہیں تو خشک میوہ جات کا استعمال بھی بہترین ہے یہ نہ صرف مزیدار ہوتے ہیں بلکہ جسم کو طاقت اور ضروری پروٹین اور فائبر بھی مہیا کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے