اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اور شرط مان لی،سرکاری اخراجات میں کمی ہوگی

01 Nov 2024
01 Nov 2024

(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے آمدنی کے مقابلے میں سرکاری اخراجات کم کرنے کی آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط پوری کردی۔

تفصیلات کے مطابق پہلی سہ ماہی میں 1696ارب سے زائد کا مجموعی فاضل بجٹ رہا، وفاق کی آمدن 4019 ارب، اخراجات 2483 ارب رہے، یوں وفاق کا بجٹ سرپلس 1536ارب رہا۔اس دوران صوبوں نے 160 ارب کم اخراجات کیے،وزارت خزانہ کے مطابق پہلے تین ماہ میں ٹیکس ریونیو 521 ارب،نان ٹیکس ریونیو 2568 ارب روپے تک بڑھ گیا،اس میں ، پیٹرولیم لیوی کی مد میں 40 ارب اضافی وصول کیے گئے۔اسٹیٹ بینک کا منافع 2500 ارب روپے تک پہنچ گیا، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں1031ارب کے مالی خسارے کا سامنا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے