اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

گزشتہ برس کتنے لاکھ افراد ٹی بی کا شکار ہوئے ؟عالمی ادارہ صحت نے ہولناک تعداد بتا دی

01 Nov 2024
01 Nov 2024

(ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ برس 80 لاکھ سے زائد افراد میں ٹی بی کے مرض کی تشخیص ہوئی۔

تازہ ترین رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس ٹی بی سے تقریباً 12 لاکھ 50 افراد کی موت واقع ہوئی جبکہ ٹی بی کا ممکنہ طور پر دوبارہ دنیا کی سب سے مہلک وبائی بیماری بننا متوقع ہے۔اموات کی یہ تعداد 2023 میں ایچ آئی وی سے مرنے والوں کی تعداد سے تقریباً دُگنی ہے۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ ٹی بی کے سبب سے زیادہ جنوب مشرقی ایشیا، افریقا اور مغربی پیسیفک کے علاقے متاثر ہوتے ہیں۔دنیا بھر کے مجموعی کیسز کے نصف سے زیادہ کا حصہ بھارت، انڈونیشیا، چین، فلپائنز اور پاکستان سے تعلق رکھتا ہیں۔

 

ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس گیبرییسس کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ حقیقت یہ ہے اس بیماری سے بچنے، اس کی نشاندہی کرنے اور علاج کرنے کے آلات ہونے کے باوجود ٹی بی اتنے لوگوں کی اموات کا سبب بن رہی ہے۔عالمی سطح پر ٹی بی سے ہونے والی اموات کی تعداد کم ہو رہی ہے، تاہم نئے انفیکٹڈ لوگوں کی تعداد مستحکم رہ رہی ہے۔ایجنسی نے بتایا کہ گزشتہ برس چار لاکھ کے قریب افراد دوا سے مزاحمت رکھنے والے ٹی بی میں مبتلا ہوئے، نصف سے کم افراد میں بیماری کی تشخیص ہویہ اور علاج کیا گیا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے