اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قاضی فائز عیسیٰ گاڑی حملہ : ملزموں کیخلاف اندراج مقدمے کی درخواست دیدی گئی

30 Oct 2024
30 Oct 2024

(ویب ڈیسک ) سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ پاکستان ہائی کمیشن نے حملہ آوروں کے خلاف شکایت درج کروا دی۔

سفارتی ذرائع کے مطابق ہائی کمشنر  نے صحافیوں کا معاملہ متعلقہ حکام کے سامنے اٹھانے کی تصدیق کر دی، سکاٹ لینڈ یارڈ میں نو افراد کے خلاف مقدمہ درج کروایا جائےگا۔

ذرائع  نے بتایا کہ سکاٹ لینڈ یارڈ کو اندراج مقدمہ کی درخواست سفارتی اختیارات کے ذریعے درج کروائی گئی ہے، قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کے دوران پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔

دوسری جانب ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل  نے صحافیوں سے گفتگو میں معاملہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ افسوسناک ہے، ہم اس معاملے کو ملکی سطح پر اٹھائیں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے