اپ ڈیٹس
  • 319.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ: محمد ریان زمان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

30 Oct 2024
30 Oct 2024

(ویب ڈیسک) قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں آٹھ سالہ محمد ریان زمان نے انڈر 11 کیٹیگری میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

لیجنڈری ورلڈ سکواش چیمپئن قمر زمان کے پوتے اور ایشین چیمپئن منصور زمان کے بیٹے ریان زمان نے پورے ٹورنامنٹ میں غیرمعمولی مہارت اور عزم کا مظاہرہ کیا۔

محمد ریان زمان کا مقابلہ ملائیشیا کے ڈیلن سدن سے ہوا تاہم وہ 11-9، 11-19، 12-10 سے ہار گئے اور چاندی کا تمغہ حاصل کیا، یہ کامیابی نوجوان سکواش پروڈیوجی کے لئے ایک روشن آغاز کی نشاندہی کرتی ہے جو اپنے خاندان کے نامور افراد کے نقش قدم پر چلنے کے لیے تیار ہے۔

ریان زمان کے اہل خانہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ریان کے سلور میڈل حاصل کرنے پر ناقابل یقین حد تک فخر ہے، اس کی محنت اور لگن رنگ لائی ہے۔

ریان زمان کی متاثر کن کارکردگی نے دنیا بھر میں سکواش کمیونٹی کی توجہ حاصل کی ہے جس نے اس کھیل میں ایک ابھرتے ہوئے ستارے کے طور پر اپنی پوزیشن کو مستحکم کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے