اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہینوں کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی گیری کرسٹن کا پہلا بیان منظر عام پر آگیا

28 Oct 2024
28 Oct 2024

(ویب ڈیسک) قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے استعفیٰ دینے والے سابق جنوبی افریقی بیٹر گیری کرسٹن کا پہلا بیان سامنے آگیا۔

نجی ٹی وی  سے گفتگو کرتے ہوئے سابق قومی ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم گیری کرسٹن کا کہنا تھا پاکستان کرکٹ بورڈ کا بیان پڑھا ہے،مستعفیٰ ہونے پر آج ہی اپنا بیان جاری کروں گا۔گیری کرسٹن کا کہنا تھا ہیڈ کوچ کے عہدے سے کیوں استعفیٰ دیا؟اپنے بیان میں تمام وجوہات سامنے رکھوں گا۔

یاد رہے کہ گیری کرسٹن نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے سلیکشن اور سپورٹ اسٹاف کے معاملات پر اختلافات کے باعث عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔اس کے علاوہ گیری کرسٹن اور پی سی بی کے درمیان بابر اعظم کو دورہ زمبابوے کے لیے آرام دینے کے معاملے پر بھی اختلافات تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے