اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ساجد خان کو بڑی خوشخبری سنا دیں

27 Oct 2024
27 Oct 2024

(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی ٹیم کے سپنر ساجد خان کو بڑی خوشخبری سنا دی۔

ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے قومی ٹیم سے ملاقات کے دوران ساجد خان کی راولپنڈی ٹیسٹ میچ  میں پرفارمنس کو سراہا۔

ساجد خان سے محسن نقوی نے کہا کہ  پاکستانیوں کو جیت کی صورت میں خوش کردیا، پرفارمنس دینے والے کا حق کوئی نہیں مارسکتا، معلوم ہوا ہے آپ کو کنٹریکٹ گزشتہ تین سال سے نہیں ملا،آپ کو جلد خوشخبری ملنے والی ہے۔

خیال رہے کہ ساجد خان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جتوانے میں اہم کردار ادا کرکے مین آف دی سیریز کا ایوارڈ اپنے نام کیا ہے۔

 تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دو میچوں میں ساجد خان نے 19 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے