اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ماہرین نے دماغی سرطان کے علاج سے متعلق اہم تحقیق جاری کردی

24 Oct 2024
24 Oct 2024

(ویب ڈیسک)برطانوی سائنس دان پہلی بار ایک ایسی ٹیکنالوجی کا ٹرائل کر رہے ہیں جو دماغ کے سرطان کے علاج میں انقلاب برپا کر سکے گی۔

تحقیق میں دماغ کے کینسر کی سب سے خطرناک قسم گلائیو بلاسٹوما میں مبتلا افراد کے لیے متعدد نئے علاج کو آزمایا جائے گا۔گلائیوبلاسٹوما تیزی سے پھیلنے والا جان لیوا کینسر ہوتا ہے اور بڑوں میں یہ دماغ کے کینسر کی یہ سب سے عام قسم ہے۔اس تحقیق کی مدد سے پہلی بار محققین اس قابل ہو سکیں گے کہ قلیل مدت میں متعدد نئی ادویات کو آزما یا جا سکے۔تحقیق میں ہر مریض کے جینوم کو ترتیب دیا جائے گا (جو ان کے جینیاتی میک اپ کا تعین کرتے ہیں)، جس سے محققین کو زیادہ سے زیادہ درستی کے ساتھ علاج کرنے میں مدد مل سکے گی۔

 

 

 

 

کینسر ریسرچ یو کے کی چیف ایگزیکٹیو کا کہنا تھا کہ دماغ کی رسولیوں کا علاج کرنا انتہائی مشکل ہے کیوں کہ اس بیماری کی حیاتیات کے متعلق زیادہ معلومات دستیاب نہیں اور موجودہ علاج مؤثر نہیں ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اس نئے ٹرائل میں کچھ مختلف ہوگا کیوں کہ محققین شرکاء کا مقصود علاج کرنے کے لیے ان کے ڈی این اے کو استعمال کریں گے۔ جینوم سیکوئنسنگ ٹیسٹ اس متعلق اشارے دے سکیں گے کہ کینسر کس طرح پنپ سکتا ہے؟

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے