اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور میں سموگ کے ڈیرے، نظام تنفس کی بیماریاں جنم لینے لگیں

24 Oct 2024
24 Oct 2024

(سامعہ سعید) صوبائی دارالحکومت لاہور میں سموگ نے ڈیرے ڈال لئے جس کے باعث نظام تنفس کی بیماریاں تیزی سے جنم لینے لگیں۔

شہر کی فضا آلودہ ہونے کے باوجود شہریوں کی جانب سے ماسک لگانے میں غفلت برتی جا رہی ہے، اس حوالے سے شہریوں میں آگاہی کا فقدان ہے، شہر کی فضا آلودہ ہونے کے باعث نظام تنفس کی بیماریوں کا خدشہ بھی لاحق ہو گیا ہے۔

خطرناک حد تک فضائی آلودگی میں اضافہ ہونے کے باوجود شہری ماسک کا استعمال نہ کرنے کیلئے حیلے بہانوں کا سہارا  لے رہے ہیں،شہریوں کا کہنا ہے کہ اتنی آلودہ فضا میں سانس لینے کی اب عادت سی ہو گئی ہے۔

لاکھوں افراد سڑک پر سفر کر رہے ہیں اور فضائی آلودگی سے براہ راست متاثر ہو رہے ہیں جبکہ آگاہی کی کمی کے نتیجے میں بچوں کو بھی ماسک نہیں پہنایا جا رہا۔

سموگ سے انفرادی سطح پر بچاؤ صرف ماسک لگانے سے ہی ممکن ہے، حکومتی سطح پر آگاہی چلا کر ہی شہریوں کو ماسک کی ترغیب دلائی جا سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے