اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ملک میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ

24 Oct 2024
24 Oct 2024

(لاہور نیوز) ملک میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا۔

این ای او سی نیشنل ریفرنس لیب نے خیبرپختونخوا سے پولیو کیس کی تصدیق کی، رواں سال کے پولیو وائرس کیسز کی تعداد 40 ہو گئی ہے، پولیو وائرس کا کیس کوہاٹ سے رپورٹ ہوا ہے، متاثرہ بچے میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون کی تصدیق ہوئی ہے، پولیو کیس کی جینیاتی تشخیص کا عمل جاری ہے۔

این آئی ایچ کا کہنا ہے رواں سال کوہاٹ سے پولیو وائرس کا دوسرا کیس رپورٹ ہوا ہے، کوہاٹ سے پہلا پولیو وائرس کیس گزشتہ ماہ سامنے آیا تھا، رواں سال کوہاٹ سے چار پولیو پازیٹیو سیوریج سیمپلز رپورٹ ہوئے ہیں، رواں سال بلوچستان سے 20 پولیو کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، رواں سال سندھ 12، کے پی سے 6 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، رواں سال پنجاب ایک، اسلام آباد سے بھی ایک پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے