اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ذیابیطس کے مریضوں کیلئے کونسی غذائیں فائدہ مند ہیں؟ماہرین نے بتا دیا

23 Oct 2024
23 Oct 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ ذیابیطس کے مریضوں کیلئے کم کاربوہائیڈریٹ والی غذائیں فائدہ مند ہوتی ہیں۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین کا اپنی ایک تحقیق میں کہناتھا کہ کم کاربوہائیڈریٹ والی خوراک ٹائپ 2 ذیابیطس والے بالغوں کو بلڈ شوگر کا بہتر کنٹرول حاصل کرنے اور ذیابیطس کی ادویات کو کم کرنے میں مدد فراہم کر سکتی ہے۔

محققین نے کہا کہ زیادہ کاربوہائیڈریٹ والی خوراک کے مقابلے میں، کاربوہائیڈریٹ کی محدود مقدار نے 12 ہفتوں کے ٹرائل کے دوران لبلبے میں موجود بیٹا سیلز کے کام کو بہتر بنایا۔ بیٹا خلیات انسولین تیار اور خارج کرتے ہیں جو خون میں شوگر کو منظم کرتے ہیں۔تحقیق کے  متعلقہ مصنف ماریان یورچیشین نے بتایا کہ بیٹا سیل کی ناکامی ٹائپ 2 ذیابیطس کی نشوونما کے لیے ذمہ دار ہوتی ہے لہٰذا اس کو مستحکم کرنا ضروری ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے