اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

فضائی آلودگی کی شرح میں اضافہ، شہری خشک سردی سے متاثر

22 Oct 2024
22 Oct 2024

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا۔

فضائی آلودگی ،انفلوئنزا، وائرل انفیکشن اور خشک سردی سے شہری متاثر ہونے لگے، انفلوئنزا فلو کی ویکسین بھی نایاب ہو گئی، ہسپتالوں میں خشک کھانسی، سانس میں دشواری کے مریضوں میں اضافہ ہو گیا۔

سموگ کے باعث بچوں میں نمونیہ، چیسٹ انفیکشن اور خشک کھانسی میں اضافہ ہو رہا ہے، آنکھوں میں جلن اور جلدی امراض بھی بڑھ رہے ہیں، عارضہ قلب اور دمہ کے مریض بھی شدید متاثر ہونے لگے۔

گزشتہ 4 روز میں شہر کے 5 بڑے سرکاری ہسپتالوں میں اب تک سموگ سے لاتعداد مریض رپورٹ ہوئے ہیں، میو ہسپتال میں گزشتہ 4 روز میں 25 سو سے زائد مریض رپورٹ ہوئے، جناح ہسپتال اور گنگارام ہسپتال میں بھی 2 ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہوئے، سروسز ہسپتال اور جنرل ہسپتال میں بھی ہزاروں مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے