اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

واجبات کی عدم ادائیگی سے پاکستان ہاکی کے کھلاڑیوں کی مشکلات میں اضافہ

15 Oct 2024
15 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان ہاکی کے کھلاڑیوں کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہونے لگا۔

ڈیلی الاؤنسز اور واجبات کی عدم ادائیگی سے ہاکی کے کھلاڑیوں کی مالی مشکلات بڑھنے لگیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے واجبات کی عدم ادائیگی کے معاملے پر مکمل طور پر چپ سادھی ہوئی ہے، کھلاڑیوں کے پیغامات کا جواب تک نہیں دیا جا رہا۔

واضح رہے کہ قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو چین میں ہونے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے ڈیلی الاؤنسز نہیں ملے، کھلاڑیوں کی 20 ہزار روپے روزانہ کے حساب سے 25 روز کی ڈیلی الاؤنسز بنتے ہیں۔

کھلاڑیوں کو کہا گیا کہ 35 ہزار فی دن کا الاؤنس یکم جنوری سے شروع ہو گا، کھلاڑیوں کو شک ہے کہ پی ایچ ایف دورہ چین کے 25 دن کی بجائے صرف ایونٹس کے دنوں کی ڈیلیز دینے کا پلان کر رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے