اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نوح بٹ نے کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں چاروں گولڈ میڈل جیت لیے

14 Oct 2024
14 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں اپنی شاندار کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے کلاسک کے بعد ایکویپڈ کلاس میں بھی چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

نوح بٹ کی شاندار کارکردگی کا آغاز سکواٹ کے مقابلے سے ہوا، جہاں انہوں نے 340 کلوگرام وزن اٹھا کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا، اس کے بعد بینچ پریس میں بھی انہوں نے کمال دکھاتے ہوئے 210 کلوگرام وزن اٹھایا اور ایک اور طلائی تمغہ جیتا۔

ڈیڈ لفٹ میں بھی ان کی کارکردگی لاجواب رہی جہاں انہوں نے 300 کلوگرام وزن اٹھا کر ایک اور گولڈ میڈل حاصل کیا، مجموعی طور پر نوح بٹ نے 850 کلوگرام وزن اٹھا کر کامن ویلتھ چیمپئن شپ کا ایکویپڈ ٹائٹل اپنے نام کیا۔اس سے قبل نوح بٹ نے کلاسک کلاس میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین گولڈ اور ایک برانز میڈل جیتا تھا ۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے