اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کوئی پاکستانی عالیہ بھٹ کہے تو خوشی ہوتی ہے: ہانیہ عامر

14 Oct 2024
14 Oct 2024

(ویب ڈیسک) اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ کوئی مجھے پاکستانی عالیہ بھٹ کہے تو اچھا لگتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر  نے کچھ عرصہ قبل دیئے گئے انٹرویو میں بالی ووڈ سٹار عالیہ بھٹ کے لئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا تھا۔

ہانیہ عامر کا کہنا تھا کہ کوئی مجھے عالیہ بھٹ سے مشابہہ قرار دیتا ہے تو خوشی ہوتی ہے۔

ہانیہ عامر  نے اپنے کامیاب کیریئر کا کریڈٹ عالیہ بھٹ کو دیتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت سے پروجیکٹس صرف اس وجہ سے ملے کہ میری شکل عالیہ بھٹ سے ملتی ہے، اگر کوئی برانڈ بھارت میں عالیہ بھٹ سے معاہدہ کرتا ہے تو پاکستان میں وہ مجھے لیتے ہیں۔

ہانیہ عامر کا کہنا تھا کہ عالیہ بھٹ بہت باصلاحیت اور زبردست اداکارہ ہیں جبکہ دیپیکا پڈکون اور رنبیر کپور بھی مجھے پسند ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے