اپ ڈیٹس
  • 302.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف تین فاسٹ اور ایک سپن باؤلر کیساتھ میدان میں اترنے کا امکان

06 Oct 2024
06 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف تین فاسٹ اور ایک سپن باؤلر کے ساتھ میدان میں اترنے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی پلیئنگ الیون میں ممکنہ طور پر شاہین آفریدی، نسیم شاہ عامر جمال اور ابرار احمد شامل ہیں جبکہ محمد ہریرہ کے ٹیسٹ ڈیبیو کا امکان ہے، عبداللہ شفیق کی جگہ محمدہریرہ کو پلیئنگ الیون میں شامل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق صائم ایوب، شان مسعود اور بابر اعظم کی بھی پلیئنگ الیون میں شمولیت متوقع ہے جبکہ سعود شکیل، محمد رضوان اور آغا سلمان کی بھی پلیئنگ الیون میں شمولیت کا امکان ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے