اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ: 25 سول ججوں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

04 Oct 2024
04 Oct 2024

(لاہور نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد 25 سول ججوں کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد 25 سول ججوں کے تقرر و تبادلوں کا حکم جاری کیا گیا ہے، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور سے نبیلہ عامر اور محمد عامر کا بھکر تبادلہ کیا گیا ہے جبکہ سول جج محمد عمران کا لاہور سے رحیم یار خان اور سول جج عدنان احمد کا اوکاڑہ سے  شاہ کوٹ تبادلہ کیا گیا ہے۔

اسی طرح  سول جج محمد نعمان کا وہاڑی سے لاہور جبکہ سول جج نعمان احمد کا پتوکی سے اوکاڑہ تبادلہ کر دیا گیا ہے تاہم مذکورہ ججوں سمیت دیگر ججوں کے تبادلے بھی کئے گئے ہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے