اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 83 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کر گیا

04 Oct 2024
04 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 83 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کر گیا ہے۔

سٹاک ایکسچینج میں 400 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 83 ہزار 166 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

امریکی کرنسی

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی ہونے لگی ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز انٹربینک میں امریکی کرنسی 24 پیسے سستی ہو گئی جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 277.74 روپے سے کم ہو کر 277.50 روپے تک آ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے