اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جلاؤ گھیراؤ کیس: اعجاز چودھری و دیگر کی درخواست ضمانت خارج

03 Oct 2024
03 Oct 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کو راحت بیکری کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز چودھری و دیگر کی درخواست ضمانت خارج کردی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔

عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں حافظ فرحت عباس اور شیخ امتیاز کی عبوری ضمانتیں بھی خارج کردیں تاہم ضمانتیں خارج ہونے کے بعد حافظ فرحت عباس اور شیخ امتیاز ہائیکورٹ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

واضح رہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت سے ضمانت خارج ہونے کے بعد اعجاز چودھری نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا، گزشتہ سماعت پر عدالت نے فریقین کے وکلاء سے دلائل طلب کیے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے