اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملکی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی

03 Oct 2024
03 Oct 2024

(لاہور نیوز) عالمی و ملکی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمتوں میں مزید کمی آ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 11 ڈالرز کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد عالمی سطح پر فی اونس سونا 2 ہزار  642 ڈالرز کا ہو گیا۔

جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا ہے عالمی سطح پر کمی کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا کے نرخوں میں 1100روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 400 روپے پر آ گئی ہے۔

اسی طرح دس گرام سونا 943 روپے سستا ہوا ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کے نرخ 2لاکھ 35 ہزار 254 روپے ہو گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے