اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت نے 11 افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے

02 Oct 2024
02 Oct 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے 11 افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان مہر شاہد چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جبکہ سی اواوٹیوٹا قرۃالعین میمن کو ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا، ڈی سی گوجرانوالہ محمد طارق کو عہدے سے ہٹا کر ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ ایڈیشنل سیکرٹری پی اینڈ ڈی عمرانہ توقیر کو ڈپٹی کمشنر وہاڑی، فرحان فاروق کو ڈپٹی کمشنر بہاولپور جبکہ عثمان خالد کو ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان تعینات کر دیا گیا۔

اسی طرح نوید احمد کو ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ، سفی اللہ خان کو ڈپٹی کمشنر چنیوٹ تعینات اور محمد عمر سے ڈی سی چنیوٹ کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا، دوسری جانب ظہیر انور کو ایڈیشنل سیکرٹری پی اینڈ ڈی بورڈ تعینات کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا کہ عثمان علی ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس اہنڈ یوتھ افیئرز ،آصف حسین کو ڈپٹی سی ای او پی ایس پی اے تعینات کر دیا گیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے