اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت نے سموگ کے خاتمے کی عملدرآمد رپورٹ جاری کر دی

02 Oct 2024
02 Oct 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں سموگ کے خاتمے کے لئے حکومت ان ایکشن، پنجاب کی تاریخ میں بڑی کارروائیاں، محکمہ ماحولیات نے کارروائیوں کی رپورٹ جاری کر دی۔

پنجاب حکومت کی سموگ کے خاتمے کی عملدرآمد رپورٹ کے مطابق 12 ہزار 540 مقامات کا وزٹ کیا گیا، 4403 نوٹسز جاری کئے گئے، 117 مقامات کو گرا دیا گیا۔

محکمہ جاتی کارروائی کے دوران 361 ایف آئی آر درج اور سات کروڑ جرمانہ کیا گیا، 594 انڈسٹریل سیکٹر کو سیل کیا گیا۔

اس دوران 75ہزار سے زائد گاڑیوں کو چیک کیا گیا، سموگ کا باعث بننے والی 18000 گاڑیوں کے چالان کئے گئے، 3 کروڑ ساٹھ لاکھ پودے لگائے گئے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے