اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک انگلینڈ ملتان ٹیسٹ: سکیورٹی پلان تیار، سرچ آپریشن شروع

02 Oct 2024
02 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے ملتان ٹیسٹ میچ کے حوالے سے سکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا، ٹیسٹ سیریز کا آغاز 7 اکتوبر سے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہو گا۔

سی پی او صادق ڈوگر کے مطابق ملتان ٹیسٹ میچ میں 5 ہزار سے زائد پولیس افسران اور جوان ڈیوٹی سر انجام دیں گے، ٹریفک پولیس، ایلیٹ فورس اور دیگر سکیورٹی ادارے بھی شامل ہوں گے۔

سی پی او صادق ڈوگر  نے کہا ہے کہ تمام اہم مقامات اور سٹیڈیم کے گرد و نواح میں بڑا سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔

صادق ڈوگر کے مطابق کرکٹ سٹیڈیم آنے والوں کے لئے فاطمہ جناح ٹاؤن میں گاڑیوں کی پارکنگ ہو گی، شائقین کو سٹیڈیم تک خصوصی شٹل بس سروس کے ذریعے پہنچایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے