اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قصور میں محکمہ جنگلی حیات کی کارروائی، نایاب نسل کا مگرمچھ برآمد

02 Oct 2024
02 Oct 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر نایاب نسل کے جنگلی جانوروں کی سمگلنگ کے خلاف پنجاب بھر میں سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔

قصور میں محکمہ جنگلی حیات نے کارروائی کرتے ہوئے نایاب نسل کا مگرمچھ برآمد کر لیا،'مارش مگرمچھ' کی لمبائی 7 فٹ ہے جس کی عالمی منڈی میں قیمت کروڑوں روپے ہے۔

چھاپہ مار ٹیم  نے مگرمچھ غیر قانونی تحویل سے برآمد کر لیا اور ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا گیا، برآمد ہونے والا مگرمچھ 'گٹ والا وائلڈ لائف بریڈنگ سینٹر' منتقل کر دیا گیا۔

اس حوالے سے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا بیرون ملک مگرمچھ کی کھال اور گوشت فروخت کئے جاتے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پہلی بار پنجاب میں جنگلی حیات کے تحفظ، بقا کے لئے اتنے وسیع اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے