اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جسٹس منصور علی شاہ کی عدم موجودگی، مقدمات ڈی لسٹ

02 Oct 2024
02 Oct 2024

(لاہور نیوز) جسٹس منصور علی شاہ کی عدم موجودگی کے باعث 3 رکنی بنچ کے سامنے مقرر مقدمات دی لسٹ کر دیئے گئے۔

ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ آج سپریم کورٹ نہیں آئے، انہوں نے قریبی عزیز کی علالت کے باعث آج کی رخصت لی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کے سامنے مقرر مقدمات ڈی لسٹ کردیئے گئے۔

جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل بنچ کو کیس سننے تھے۔

ذرائع کے مطابق جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل دو رکنی بنچ کو کیس منتقل کیے گئے، اس 2 رکنی بنچ کو کورٹ روم 6 میں کیس سننے تھے، کورٹ روم 6 میں 2 رکنی بنچ کچھ دیر بیٹھ کر واپس چلا گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس بلایا تھا جس میں جسٹس منصور علی شاہ شریک نہیں ہوئے تھے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے