اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، کرپشن پر سول جج نوکری سے برخاست

30 Sep 2024
30 Sep 2024

(لاہور نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے کرپشن سمیت دیگر نوعیت کے الزامات پر 3 جوڈیشل افسران کو مختلف نوعیت کی سزائیں سنا دیں۔

چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد سول ججز کوسزائیں سنانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سول جج شازیہ پروین کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا، سول جج شہباز حسین کی چار درجے تنزلی کردی گئی جبکہ ایڈیشنل سیشن جج عبد اللہ عثمان پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

چیف جسٹس مس عالیہ نیلم  نے ریکارڈ اور جوڈیشل افسران کو سن کر فیصلے سنائے، ججز پر کرپشن سمیت دیگر نوعیت کے الزامات تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے