اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: سڑک پر پڑنے والے شگاف میں کار جا گری، ٹریفک روانی معطل

30 Sep 2024
30 Sep 2024

(لاہور نیوز) جوہر ٹاؤن ریونیو سوسائٹی کے قریب سڑک پر شگاف پڑنے سے ایک کار گڑھے میں جا گری لیکن اس حادثے کے دوران کار کا ڈرائیور محفوظ رہا۔

پنجاب کے سب سے بڑے شہر کی سڑکوں پر شگاف پڑنے سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا، کار کے گڑھے میں گرنے پر ٹریفک وارڈن موقع پر پہنچ گئے اور گاڑی کو نکالنے اور ٹریفک کو بحال کرنے میں مصروف ہو گئے۔

سڑک پر پڑنے والے شگاف سے متعلق پولیس کی جانب سے متعلقہ محکمے کو اطلاع ک ردی گئی ہے۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے