اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کئی روز اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمتوں میں کمی آگئی

30 Sep 2024
30 Sep 2024

(لاہورنیوز) کئی روز مسلسل اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمتوں میں کمی آگئی ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں 4 ڈالر فی اونس جبکہ ملکی سطح پر 500 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے۔جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی سطح پر 4 ڈالر کمی کے بعد فی اونس سونا 2653 ڈالرز کا ہو گیا جبکہ ملکی سطح پر 500 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 428 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 10گرام سونا 2 لاکھ 36 ہزار 197 روپے کا ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے