اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ناجائز اسلحہ کے خاتمے کیلئے کریک ڈاؤن، ہزاروں کی تعداد میں آتشی ہتھیار اور گولیاں برآمد

30 Sep 2024
30 Sep 2024

(لاہور نیوز)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت ناجائز اسلحہ کے خاتمے کیلئے سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔

 ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق خصوصی مہم کے دوران رواں برس ہزاروں کی تعداد میں خطرناک آتشی ہتھیار، گولیاں اور کارتوس برآمد کئے گئے، لاہور سمیت صوبہ بھر میں ملزمان کے قبضہ سے 1249 کلاشنکوفیں برآمد کی گئیں۔

ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ 34647 پسٹلز، 2705 بندوقیں، 2440 رائفلز، 596 ریوالورز بھی برآمد ہوئے، ملزمان سے 02 لاکھ 52 ہزار 135 گولیاں اور کارتوس بھی برآمد کئے گئے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ صوبائی دارالحکومت میں ملزمان کے قبضے سے 117 کلاشنکوفیں، 7148 پسٹلز، 506 رائفلز، 276 بندوقیں اور 62 ریوالورز برآمد ہوئے، 40 ہزار سے زائد گولیاں بھی ملزمان کے قبضے سے برآمد کی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے